ڈیرہ مراد جمالی، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی(انتخاب نیوز)ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے گوٹھ شکر خان میں زمینی تنازعہ پردو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہو گئے، انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں