وزیر آئی ٹی نے کرپٹو کرنسی پر پابندی کی مخالفت کر دی

اسلام آ باد:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہزاروں افراد وزیر اعلی ہاوس کے سامنے جمع کیے، بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ باکس میں پتنگ ہی پتنگ نظر آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک پاکستان میں دفتر قائم کرنے کے لیے تیار ہے، خواہش ہے ٹوئٹر، فیس بک اور پب جی کے بھی پاکستان میں دفاتر کھولیں۔ امین الحق نے کہا کہ پاکستان میں اسمارٹ فونز کی تیاری انقلابی اقدام ہے۔ وزیر آئی ٹی امین الحق نے کرپٹو کرنسی پر پابندی کی مخالفت کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں