پنجگور میں کرفیو نافذ،موبائل سروس معطل

پنجگور:شہرمیں موبائل انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی ہے۔شہر میں ہیلی کاپٹروں کی گشت جاری سٹی ایریا میں کرفیو نافذ، شہری اپنے گھروں میں رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں