خاران، پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

خاران (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے خاران میں نامعلوف مسلح افراد نے پولیس تھا نے پر دستی بم سے حملہ کیا تاحام کوئی نقسان کی اطلاعات نہیں سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی خاران (نامہ نگار )خاران شہر میں دھماکے کی آواز کےمطابق دھماکہ سٹی تھانہ خاران میں ہوا ہے تاہم اب تک کوئی جانی ومالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ذرائع کےمطابق دھماکہ سٹی تھانہ خاران میں ہوا ہے تاہم اب تک کوئی جانی ومالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں