پنجگو ر نامعلوف افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور:بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صدام الہی ولد صوفی الہی بخش سکنہ تسپ شدید زخمی جنہیں سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق صدام الہی بخش کو تسپ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شدید کردیا پولیس کے مطابق واقع آپس کا تنازع ہے مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔ش

اپنا تبصرہ بھیجیں