سوات میں جنگلی جانور کے حملے میں دو خواتین اور کمسن بچی جاں بحق

سوات:سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں اونڑہ میں خون خوار جنگلی جانور کے حملے میں دو خواتین اور ایک کمسن بچی جاں بحق ہوگئی،نجی ٹی وی کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب ایک خونخوار جنگلی جانور میر داد کے گھر میں داخل ہوا اور گھر میں موجود خواتین پر حملہ کر دیا، نتیجے میں میر داد کی بیوی 60سالہ کابلی زوجہ تاج محمد، جہاں بیگم بیوی اور بچی روبینہ 6 سالہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں