مشرقی شام میں مسلح افراد کا حملہ،2 امریکی فوجی لاپتہ

دمشق:شام کے مشرقی صوبے دیر الزور میں پیر کو نامعلوم افراد کے حملے کے بعد 2 امریکی فوجی لاپتہ ہوگئے ہیں،اس بات کی اطلاع سرکاری خبر ایجنسی سانا نے دی

اپنا تبصرہ بھیجیں