بلوچستان کے تاجروں پر سندھ و دیگر صوبوں کے دروازے بند کر دیئے گئے، مولانا عبدالقادر لونی
کوئٹہ:جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے نائب امیربلوچستان کے صوبائی امیرمولاناعبدالقادرلونی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی نے کہا کہ بلوچستان کے تاجروں کاروباری طبقات پرسندھ ودیگرصوبوں میں کاروبارکے دروازے بندکردئیے گئے بلوچستان سے سندھ جانے کھجورزیرہ اوردیگراشیا کے لوڈقانونی اسنادرکھنے والے اشیاکی گاڑیوں کوجیکب ابادوسکھرمیں کسٹم اہلکارروک ان کے پلامینٹری کاغذات چھپاکرڈرائیوروں کوسکھرکسٹم میں بندکرکے ان پرکیسزبناکران کے تجارتی سامان یاسڑھ یاپہرمینوں کی سزکے چکرمیں ڈال کراب تک ہزاروں کاروباری اشخاص دیوالیہ ہوچکے ہیں انہوں نے وزیراعظم پاکستان عمران خان پی پی پی کے سربراہ اسف زرداری بلاول بھٹووزیراعلی سندھ وفاقی وزیرتجارت کی توجہ سندھ جیکب اباداوردیگرصوبوں میں بلوچستان کے تاجروں سے کسٹم حکام کے ناروارویہ اورتجارت سے بیزارکرنے کی رویہ کی جانب توجہ مبذول کراتے ہوئے کہاکہ ایسے حالات سے نفرتوں میں اضافہ اوربیروزگاری کے وجہ سے عوام ملک دشمن عناصرکے ہاتھوں استعمال ہونے سے بچانے کیلئے فوری اقدامات اورعوام تاجروں کاروباری طبقات کو تحفظ فراہم کیاجائینہ تاجروں کاروباری حلقوں کورولاتنگ وبیزارکیاجائے وزیراعظم نے گذشتہ روزنوشکی میں آرمی چیف کے موجودگی میں اعلان کیاکہ منشیات ڈرگ کے سوابلوچستان کے عوام کوہرقسم کی سہولیات دیاجائیگااورتمام اداروں کوھدایت کے باوجودسندھ پنجاب میں بلوچستان کے تاجروں کیلئے واگاباڈربنادیاہے لیکن بلوچستان کے باڈرکراس کرتے وقت بلوچستان کے تاجروں کے لوڈگاڑیاں روک کر ان سے انتھائی انسانیت سوزسلوک کیاجاتاہے اہم شاہراں پر کسٹم بلوچستان ٹرانسپوٹ کے لیے عذاب بن چکی ہے ٹیکسز ادا کرنے اورتمام ڈکومنٹ ہونے کی باوجود بھتہ لینے کے لیے ہراساں کیے جارہے ہیں لوٹ مار کے لئے کسٹم گاڑیوں کو دوتین چاردن تک کھڑیکرکے اوربعض کو12 گھنٹے رکوا کر تذلیل کررہے ہیں کسٹم کے ناروا رویے سے معاملہ سنگین ہورہا ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان سے سوچی سمجھے منصوبے کی تحت روزگار چھیننا جارہا ہے روز گار تو نہ دے سکا اور خون پسینے بہا کر کمائی سے محروم کیا جارہا ہے اس وجہ سے بیروزگاری سے نوجوان جرائم کی جانب راغب یاملک دشمن قوتوں کے ھاتہوں کھیلونابن رھا ہیں انہوں نے کہا کہ کسٹم اہلکار جیک آباد پر مال بردار ٹرکو ں اورکجھورزیرہ ودیگر خوردنی اشیا سے بھرے ہوئے مال برادر ٹرکوں کو جان بوجھ کر مختلف بہانوں سے تنگ کررہا ہے جس سے قیمتی میواجات کے کارٹن ضائع ہوجاتے ہیں دوسری جانب پولیس اور انتظامیہ سے کلئیر ہونے کے بعد مختلف مقام پر چیکنگ کرتے ہیں۔ پیسوں کی خاطر بڑی گاڑیوں کو خالی کر کے ڈرائیوروں کو تنگ کیا جا رہا ہے کورٹین کے نام پر مال بردار گاڈیوں سے باری رقم بتھ وصول کررہا ہے حکومت اور اعلی احکام سختی سے نوٹس لیے کسٹم کی ظلم و زیادتی کی وجہ سے عوام احتجاج پر مجبور کیا جارہا ہے وزیراعلی بلوچستان وفاقی حکومت سے جیکب ابادسکھرمیں کسٹم کے اہلکاروں کے جانب سے تذلیل کاروباری وتاجروں کوتنگ کرنے کے سلسلے میں وزیراعظم وفاقی وزیرا سے دوٹوک بات کرکے بلوچستان کے تاجروں کوان عذاب سے نجات دلایاجائیں۔


