وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


