نال، فلٹریشن پلانٹس غیر فعال، عوام پینے کے پانی سے محروم
نال:نال گرد نواح علاقوں میں لگائے گے فلٹریشن پلانٹس گزشتہ کئی سالوں سے غیر فعال تفصیلات کے مطابق عوامی کو صاف پانی کی سہولت فراہم کرنے کیلے حکومت کی جانب سے نال گریشہ درنیلی اورناچ سمیت دیگر علاقوں میں لاکھوں روپے کے فلٹریشن پلانٹ کی منظوری دیا گیا اور باقعدہ ان کو فنکشن کرنے کیلے عملے بھرتی کیا گیا تاکہ عوام صاف پانی کی سہولت سے مستفید ہوں فلٹریشن پلانٹس گزشتہ کئی سالوں سے غیر فعال ہیں اور عوام کو ان سے کوئی سہولت فراہم نہ ہورہا عوام کو صاف پانی کی سہولت فراہم کرنے کیلے حکومت نے لاکھوں روپے خرچ کیئے لیکن وہ بے سود ثابت ہوے عوامی حلقوں نے صوبای حکومت اور دیگر ذمہ داروان سے مطالبہ کیا کہ وہ فلٹریشن پلانٹس کو فنکشن کرکے انھیں سہولت فراہم کریں۔
Load/Hide Comments


