پیٹرول کی قیمت آئی ایم ایف کے کہنے پر بڑھائی گئی ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد:نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت آئی ایم ایف کے کہنے پر بڑھائی گئی ہے، پیٹرول کی قیمتوں کو سونے کی قیمتوں کی طرح بڑھایا جا رہا ہے۔ پی پی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پیٹرول کی حد سے زیادہ بڑھتی قیمتوں کے باعث اب سڑکوں پر گاڑیاں بھی کم آنے لگی ہیں ، عوام کو اپنی منزل تک پہنچنے کیلئے پیٹرول کیلئے دگنی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں