کوئٹہ، مشرقی بائی پاس سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علا قے سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد، پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے نواحی علا قے مشرقی بائپاس سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


