سینٹ نے WACOGبل پاس کردیا ہے، حماد اظہر
اسلام آباد :سینٹ نے WACOGبل پاس کردیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہاکہ چھ ماہ کے قلیل عرصے میں IGCEPماڈل اور ویکاگ اصلاحات کی منظوری پی ٹی آئی کی تاریخی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انرجی سیکورٹی کی طرف تاریخی قدم ہے،گیس پرائسنگ میں اصلاحات اور درآمدی گیس کی سپلائی میں اضافہ اب ممکن۔ حماد اظہر نے کہاکہ یہ اصلاحات بجلی کی پیداوار اور خریداری سے متعلقہ پاور سیکٹر کا IGCEPماڈل جتنا اہم ہے۔
Load/Hide Comments


