پشین، دو گاڑیوں میں تصادم، 4افراد جاں بحق فروری 18, 2022فروری 18, 2022 0 تبصرے کوئٹہ(انتخاب نیوز)پشین کے علاقے یارو میں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تصادم سے گاڑی میں بیٹھے افراد میں سے3موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)