گوادر میں دو روزہ فری لانسنگ اور انٹرپرینیورشپ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
کوئٹہ:گوادر میں دو روزہ فری لانسنگ اور انٹرپرینیورشپ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، سید ارسلان علی شاہ ورکشاپ کے ماسٹر ٹرینر تھے، جو کہ کنیکٹڈ پاکستان کے بانی اور سی ای او ہے، کنیکٹڈ پاکستان قومی ایوارڈ یافتہ فری لانس مارکیٹنگ ایجنسی ہے، تقریب میں تقریباً 300 طلباءنے حصہ لیا، ورکشاپ کا بنیادی مقصد بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کو فری لانسنگ کے تصور کے ذریعے کمانے کا پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔
Load/Hide Comments


