کوئٹہ ڈرائیور کی بیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر کیلئے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
کوئٹہ :کوئٹہ میں ڈرائیورکی بیٹی ماریہ شمعون کا کارنامہ، اسسٹنٹ کمشنر کیلئے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے حالیہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ماریہ کہتی ہیں کہ کم آمدنی کے باوجود والدین نے آٹھ بچوں کو پڑھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔انہوں نے کہا کہ ناکامیوں کے باوجود والدین اور بہن بھائیوں نے ہمیشہ حوصلہ بڑھایا۔
Load/Hide Comments


