کچلاک سے خاتون کی لاش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے نیو کچلاک سےسڑک کے کنارے ایک خاتون کی لاش ملی ہے جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے اس خاتون کے ورثا کی تلاش ہے لاش سول ہسپتال کے مردہ خانہ میں موجود ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں