کوئٹہ، سردار یار محمد رند کا بلوچستان اسمبلی کے باہر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سردار یار محمد رند کی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوے بلوچستان اسمبلی کے باہر جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے سانحہ۔گوٹھ اعوان کے خلاف جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا کمیٹی نے ہقین دہانی کرائی ہے کے جلد قاتلوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ حکومت کو دو یفتے کا مزید وقت دے گے۔ انہوں نے کہا کہ دو ہفتہ کے دوران قاتلوں کا گرفتار کیا جائے گا کمیٹی کی یقین دہانی کرتے ہوئے نصیب اللہ مری نے کہا کہ دھرنے کے شرکاہ کو جتنی تکلیف ہو گی اس سے زیادہ ہمیں ہے۔ کوئٹہ: وزیر اعلی نے ہقین دہانی کرائی۔ہے کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ قاتلوں کو جلد گرفتار کیا جائے گا انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ سردار درندھ نے کہا کہ دو ہفتوں کے دوران اگر قاتل گرفتار نہ ہوئے تو واپس دھرنا دینگے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں