کوئٹہ نا معلوم افراد کی فائرنگ تین شہری شدید زخمی

کوئٹہ نا معلوم افراد کی فائرنگ تین افرادشدید زخمی تفصلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کوئلہ پھاٹگ
بلوچستان پل پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دوست محمد عمر60سال،راز محمد عمر 35 سال اور غلام نبی ولد خیر محمد قوم مندوخیل عمر 23 سال شدید زخمی ہوےجنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے اورحالت تشوسناک بتائی جارہی ہے.تینوں نواں کلی کے رہائشی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں