معروف بھارتی اداکار عرفان خان 54 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے

ممبئی: بھارت کے مشہور ادا کار عرفان خان ممبئی میں انتقال کرگئے کہا جاتا ہے کہ انہیں کالن انفیکشن تھا ا ن کی وفات کی خبر ان کی قریبی دوست اور فلم ساز شوجیت سرکارنے ٹوئٹر کے ذریعے دی مرحوم نے متعدد بالی وڈ کی فلموں میں کام کیا ہے اور ہولی وڈ میں بھی اپنی ادا کاری کے جولہے دکھا چکے ہیں ان کی کیرئیر کا سب سے اعلیٰ مقام وہ تھا جب انہوں نے اپنی فلم سلم ڈوگ بلین ائیرسے عسکر ایوارڈ جیتا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں