دشت تیرہ میل کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

دشت :دشت تیرہ میل کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دشت تیرہ میل کے مقام پر تیز رفتار آئل ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارعزیز احمد ولد دل مراد ساتکزئی نامی شخص زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے
جان بحق ہوگیا لیویز انتظامیہ دشت موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو کرفتار کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں