بلوچستان میں امن دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا،عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران ملک میں سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


