میاں نواز شریف کل آرٹس کونسل کراچی میں طلبہ کنونشن سے خطاب کریںگے

کراچی:مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف اتوار 6مارچ کوآرٹس کونسل کراچی میں ایم ایس ایف کے زیرِ اہتمام طلبہ کنونشن سے اہم خطاب کریں گے۔مسلم لیگ (ن)کے خطاب کے حوالے سے ضروری تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں