پشین، انتظامیہ کی کارروائی، قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار

پشین: بلو چستان کے ضلع پشین میں پو لیس نے کا میا ب کا رروائی کر تے ہو ئے اپنی اہلیہ کے قاتل کو آ لہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔پشین انتظا میہ کے مطابق گزشتہ روز پشین میں پو لیس نے کا میا ب کا رروائی کر تے ہو ئے اہلیہ کے قاتل ملزم محبوب شاہ نا می شخص کو آ لہ قتل پسٹل سمیت گرفتار کر لیا ہے گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں