دالبندین، ٹریفک حادثہ، متعدد افراد زخمی

دالبندین: جو ژک کے مقام پر ٹریفک حادثہ متعدد افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دالبندین سے جاتے ہوئے تفتان لائن کی گاڑی جوژک کے مقام میں سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا، مزید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں