چاغی، مال بردار ٹرین کو حادثہ، 9بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
چاغی:کوئٹہ سے ایران جانے والی مال بردار ٹرین کی 9 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئے ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے تفتان جانے والی مالبردار ٹرین کی نو بوگیاں ٹریک سے اتر گئی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ٹریک کی بحالی کا کام ریلوے حکام نے شروع کردی گئی۔
Load/Hide Comments


