بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس، وزیراعظم کی فضل الرحمن کو گالیاں دینے پر جواب
اسلام آبا(انتخاب نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے مولانا فضل الرحمن کیخلاف کس قسم کی غلیظ زبان استعمال کی جو کسی وزیراعظم کو زیب نہیں دیتی،تم ہوتے کون ہو مولانا صاحب کو گالیاں دینے والے،مولانا صاحب اور ہمارا آج سے نہیں قائد عوام کے وقت سے ایک ساتھ ہیں، سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آج جو آپ نے مولانا کیخلاف زبان استعمال کی وہ کسی وزیراعظم کی نہیں کسی سڑک پر چلنے والے سڑک چھاپ کی زبان ہو سکتی ہے۔
Load/Hide Comments


