سینیٹر فیصل جاوید کا مریم اور نگزیب کو افطار کے بعد بیان دینے کا مشورہ

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر پی ٹی آئی رہنما سینٹر فیصل جاوید نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن رہنماؤں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ افطار کے بعد بیان دیا کریں، کم از کم روزے میں تو جھوٹ نہ بولیں، پاکستان کو عمران خان صاحب جیسا دیانتدار لیڈر ملا ہے جو شفافیت پر مکمل یقین رکھتا ہے کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں کرنے والا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں