پنجگور, ٹریفک حادثہ, 3افراد زخمی
پنجگور: پنجگور بونستان کجھور فیکٹری کے قریب ٹریفک حادثہ 3افراد زخمی ہو گئے ، پو لیس کے مطابق ہفتہ کو پنجگور بونستان کجھور فیکٹری کے قریب گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار باپ بیٹا حاجی نوراحمد اور زین سمیت گاڑی میں سوار عبدالوحید نامی شخص زخمی ہوگئے ، پو لیس زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ، مزید کاروائی جاری ہے ۔
Load/Hide Comments


