کوئٹہ میٹرک کے امتحان شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کنٹرولر امتحانات بی آئی ایس سی کوئٹہ شوکت علی سرپرہ نے کہا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان 2022ءکوئٹہ شہر میں 19مارچ 2022(بروز ہفتہ) سے امتحانی شیڈول، ڈیٹ شیٹ کے مطابق دوبارہ شروع ہوگا ۔یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 17اور 18مارچ 2022کے ملتوی شدہ پرچوں کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


