گل ودھ گئی اے مرادا وڑ جا کنٹینر میں،قادر پٹیل

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلزپارٹی ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ گل ودھ گئی اے مرادا وڑ جا کنٹینر میں۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ خان صاحب ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیں، شیخ رشید کی گیدڑ بھپکیاں لال حویلی میں دب جائیں گی۔ انہوںنے کہاکہ کھیل ختم ہو چکا ،عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو چکی ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران کو باوقار راستہ دکھایا تھا ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان مستعفی ہوجاتے تو ان کی عزت بچ جاتی ،فواد چودھری نے معافی نامہ جیب میں رکھا ہوا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں