کوئٹہ، کینٹ تھانہ پولیس کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کینٹ تھانہ پولیس کے حدود سولہ ایکڑ میدانی کے قریب ایک لاش ملی ہے۔ ایس ایچ او کینٹ تھانہ مٹھاخان کے مطابق بروقت اطلاع ملتے ہی کینٹ تھانہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر کوئی اس کو جانتا ہے تو پولیس تھانہ کینٹ اور مردہ خانہ سول ہسپتال میں رابطہ کریں۔
Load/Hide Comments


