چاغی لیویز نے 2 ٹرکوں پر لدی بغیر پرمٹ کھاد کی بوریاں پکڑ لیں

چاغی (انتخاب نیوز) پولیس اور لیویز کی مشترکہ کاروائی دو ٹرکوں پر لدے بغیر پرمنٹ کھاد کی یوریاں قبضے میں لے لیں لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے دالبندین دو ٹرکوں پر لدی کھاد افغانستان اسمگلنگ کرنے کے لیے لا رہے تھے، ٹرکوں کے اوپر آٹا نیچے کھاد لدی تھے، پولیس اور لیویز نے دونوں ٹرکوں کو کھاد سمیت قبضے میں لے لیا، کھاد کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں