وزیر اعظم کے بلانے پر بھی احمد حسین دیہڑ ملاقات کے لیے نہیں پہنچے
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلانے کے باوجود پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی احمد حسین دیہڑ ملاقات کے لئے نہیں پہنچے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاو¿س نہیں آئے۔ ذرائع پی ایم ہاو¿س کا کہنا ہے کہ احمد حسین ڈیہڑ ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاو¿س نہیں آئے۔ ذرائع پی ایم ہاو¿س کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے احمد حسین ڈیہڑ کو ملاقات کے لیے ڈھائی بجے بلایا تھا۔
Load/Hide Comments


