حکومتی اتحادی پارٹی بی اے پی نے اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) بی اے پی کے رہنماؤں نے وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے، عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے منحرف اراکین بھی شامل ہوسکتے ہیں۔ بی اے پی کے رہنماؤں کا موقف
Load/Hide Comments


