اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کامیاب نہیں ہوگی، شبلی فراز

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا دعوی کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو پیغام ہے گیم ازاوور، اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کو پیغام ہے، گیم ازاوور،اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کامیاب نہیں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں