عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں 3 اپریل کو ووٹنگ ہوگی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں 3 اپریل تک بحث کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 3 اپریل تک جاری رکھنے کا عندیہ دیا گیا ہے جس میں وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم پر بحث کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں