لاپتہ حفیظ بلوچ منظر عام پر آگئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز)قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم حفیظ بلوچ منظر عام پر آگئے جوڈیرہ مراد جمالی پولیس کی تحویل میں ہیں،جبری طور پر لاپتہ طالبعلم حفیظ بلوچ کو ڈیرہ مراد جمالی تھانہ سے منظر عام پر لایا گیا ہے۔،طلباء ذرائع نے تصدیق کردی ہے۔حفیظ بلوچ پر مقدمات کی تفصیل تاحال موصول نہیں ہوسکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں