وزیراعظم کاآج قوم سے خطاب موخر

اسلام آباد(انتخاب نیوز)پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم نے قوم سے اپنے متوقع خطاب کو موخر کردیا ہے۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات کے باعث خطاب موخر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہم خط منظر عام پر نہیں لاسکتے کیوں کہ خط سے عمران خان کو فائدہ ہے مگر ملک کو نقصان ہو گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں