کسٹمز کی نوشکی چیک پوسٹ کاروائی، 400 پارسلز یوریاکھاد برآمد
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کسٹمز کوئٹہ کی نوشکی چیک پوسٹ کاروائی، 400 پارسلز یوریاکھاد کے برآمد کر لئے گئے، ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز کوئٹہ نے نوشکی چیک پوسٹ پر کاروائی کر تے ہوئے ایک ٹرک سے 400 پارسلز یوریاکھاد کے برآمد کر کے قبضے میں لے لئے، ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ کھاد کی قیمت دو کروڑ چالیس لاکھ بنتی ہے،مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


