ملائیشیا کا ملک میں چار مئی سے زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلان

کوالالمپور:ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین نے 4مئی سے ملک بھر میں زیادہ تر کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوالالمپور سے جاری اپنے ایک بیان میں ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین نے کہا کہ ہم محتاط طریقے سے معاشی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں