سپریم کورٹ کے دروازے رات 12 کھولنے کا حکم ، ذرائع
اسلام آباد (انتخاب نیوز) باخبر ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہونے اور عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کیخلاف سپریم کورٹ کے دروازے رات 12 بجے کھولنے کا حکم دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا تھی جو نہ ہوسکی تھی۔
Load/Hide Comments


