ہائی کورٹ میں عسکری کمان میں تبدیلی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوگی

اسلام آباد (انتخاب نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ میں عسکری کمان میں ممکنہ تبدیلی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ کیا وزیراعظم کے پاس آرمی چیف کو ٹھوس وجوہات کے بغیر ہٹانے کا اختیار ہے؟ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وزیراعظم کا کوئی بھی فیصلہ عدالتی فیصلے سے مشروط ہو گا۔ درخواست کے متن کے مطابق کیا وزیراعظم سیاسی مقاصد کیلئے آرمی چیف کو عہدے سے ہٹا سکتا ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں