گورنر سندھ نے بھی اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا اپریل 11, 2022اپریل 11, 2022 0 تبصرے کراچی (انتخاب نیوز) گورنر سندھ عمرا ن اسماعیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)