خاران، 2 زور دار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں

خاران (انتخاب نیوز ) خاران شہر میں زورداردھماکوں و شدید فائرنگ کی آوازیںدھماکوں اور فائرنگ کی آوازوں سےشہرمیں شدیدخوف وہراس پہل گئی ذرائع کے مطابق عشاء کے وقت خاران شہرمیں شدیددھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سُنی گئی پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے قانون نافذکرنے والے ادارے کی آفس کے قریب ہوئے تاہم دھماکوں اور فائرنگ سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں