کراچی پی ٹی آئی کے جلسے میں لائٹنگ اسٹینڈ گرنے سے کئی افراد زخمی

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین کی طرف مردوں کے داخلے کی کوشش میں لائٹنگ اسٹینڈ گر گیا، کئی افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ خواتین کے حصے میں بڑی تعداد میں مردوں کے داخل ہونے کی کوشش میں پیش آیا، دباﺅ کی وجہ سے لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا جس سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں