بی این پی کا قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ
کوئٹہ (انتخاب نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس سے بی این پی کا شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کیا گیا،بی این پی کے مرکزی رہنماء آغا حسن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں ماورائے عدالت بلوچوں کا قتل عام جاری ہے، اس ملک میں بلوچ کا خون سب سے سستا ہے، اس صورتحال میں ہم کس طرح حکومت میں بیٹھیں؟
Load/Hide Comments


