غیر حاضری پر سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت 4 افسران معطل

لاہور (انتخاب نیوز) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری نے سیکرٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ مسترد کردی۔ڈپٹی اسپیکر کا کہنا ہے کہ سیکریٹری اسمبلی سمیت 4 افسران کو گزشتہ روز معطل کیا جاچکا ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ معطل شدہ آفیسر کیسے گورنر کو رپورٹ پیش کرسکتا ہے؟ڈپٹی اسپیکر کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ہنگامے اور غفلت پر سیکریٹری اسمبلی کو معطل کیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ معطل آفیسرز کو اسمبلی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں