قلعہ سیف اللہ، بارش کے باعث سیلابی ریلے میں دو بچیاں بہہ گئیں
کوئٹہ (انتخاب نیوز) قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں بارش کے باعث سیلابی ریلے میں ڈوب کر دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں لیویز حکام کے مطابق پیر کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے نسئی میں بارش کے باعث سیلابی ریلے میں دو بچیاں جاں بحق بہہ گئیں جنکی لاشیں لیویز حکام نے مسلم باغ ہسپتال منتقل کردیں جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں۔
Load/Hide Comments


