تربت سے گولیوں سے چھلنی نامعلوم شخص کی لاش برآمد اپریل 20, 2022اپریل 20, 2022 0 تبصرے تربت(نمائندہ انتخاب) ناصر آباد کے مقام پر تربت پولیس کو نعش ملی ہے۔ تربت پولیس کے مطابق لاش کو شناخت کے لئے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا ہے. لاش پر گولیوں کے نشان ہیں۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)